تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:8

امیشا پاٹل کو ریس ٹو میں جلوے دکھانے کا موقع مل گیا

اے آر وائی - ممبئی: امیشا پاٹل کی قسمت باالآخر کھل ہی گئی اور انہیں ریس ٹو میں جلوے دکھانے کا موقع مل گیا۔ امیشا کا کہنا ہے کہ انہیں ریس فلم بہت پسند ہے اور انہوں نے یہ فلم کئی بار دیکھی ہے۔اور اب جب انہیں اس فلم کے سیکوئیل میں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا ہی نہیں۔



امیشا نے بتایا کہ ریس ٹو میں ان کا رول بہت گلیمرس ہے اور امید ہے کہ شائقین یہ رول مدتوں یاد رکھیں گے۔امیشا نے بتایا کہ جلد ہی وہ سیف علی خان کے ساتھ ایک فلم میں بھی نظر آئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.