تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:8

بپاشا باسو اور جان ابراہام ایک دوسرے کی شکل سے بیزار

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز بپاشا باسو اور جان ابراہام جو کبھی اچھے دوست تھے اب ایک دوسرے کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتے۔ بپاشا اور جان ابراہام کی دوستی کے کبھی بالی ووڈ میں چرچے ہوا کرتے تھے تاہم اب یہ وقت آ گیا ہے ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی جانب دیکھتے بھی نہیں۔



ایسا ہی ایک موقع آیا ممبئی کے ایک جیم میں جہاں دونوں تقریبا ًایک ہی وقت میں ایکسرسائز کے لئے پہنچے تاہم دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ کر منہ پھیر لیا۔جب اس بارے میں بپاشا سے پوچھا گیا تو وہ نو کمنٹس کہہ کر آگے بڑھ گئیں۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.