تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:9

کترینہ کیف نے گٹار سیکھنا شروع کر دیا

اے آر وائی - ممبئی : کترینہ کیف بھی چل پڑی ہیں رنبیر کپور کے نقش قدم پر اور انہوں نے بھی گٹار سیکھنا شروع کر دیا ہے۔ دوستی ہو تو ایسی جو ایک کرے وہی دوسرا بھی کرے۔



ایسا ہی کر رہی ہیں بالی ووڈ کی باربی ڈال کیترینہ کیف جنہوں نے رنبیر کپور کی دیکھا دیکھی گٹار سیکھنا شروع کر دیا ہے۔ ویسے کیٹ فلم میرے برادر کی دلہن میں گٹار بجانے کا مظاہرہ کر چکی ہیں لیکن اس وقت گٹار کوئی اور بجا رہا تھا کیترینہ صرف ایکٹنگ کر رہی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.