تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:11

برطانیہ: فلم کاوٴبوائے اینڈ ایلین کا پریمیئر شو

اے آر وائی - لندن : برطانیہ میں سائنس فکشن پر مبنی فلم کاوٴبوائے اینڈ ایلین کا پریمیئر شوہواجس میں ہالی ووڈ اسٹارز ہیریسن فورڈ اور ڈینیل کریگ نے شرکت کی ۔فلم میں اٹھارہ سو پچھترکے قدیم یورپ کی منظرکشی کی گئی ہے۔



ڈینیل کریگ نے ایک اجنبی کا رول کیا ہے، جو تیز ہواوٴں اور طوفان کی وجہ سے صحرا میں پہنچتا ہے۔ہیریسن فورڈ کو ایک مقامی تاجر دکھایا گیا ہے۔ان کا بیٹا کچھ دیگر افراد کیساتھ خلائی مخلوق لے جاتی ہے۔ڈینیل کریگ دیگر امریکیوں کی مدد سے انہیں بازیاب کراتے ہیں۔



فلم نے امریکہ میں خوب بزنس کیاہے،اب یہ سترہ اگست کو برطانیہ اور آئر لینڈ میں دکھائی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.