تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:17

جان ابراہام کے ساتھ ڈیٹنگ نہیں کر رہی، آسن

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ آسن کہتی ہیں جان ابراہام میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں جو میں اس کے ساتھ ڈیٹنگ کروں۔ پتہ نہیں کیوں آسن کو اس بات پر غصہ آگیا جو آج کل میڈیا میں گردش کر رہی ہے یعنی "ہاوس فل ٹو" کی جوڑی آسن اور جان ابراہم کی دوستی پیار میں بدل رہی ہے۔



آسن نے اس خبر کی تردید کردی ۔ان کا کہنا ہے کہ جان ابراہاہم اچھا دوست ضرور ہے لیکن ایسا نہیں کہ میں اس کے ساتھ ڈیٹنگ شروع کر دوں۔ویسے اس طرح کے بیانات کو سیریئس نہیں لینا چاہیئے کیونکہ اداکار اور اداکارائیں اپنی ریٹنگ بنانے کے لئے ایسے بیانات جاری کرتے رہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.