تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:43

فلم باڈی گارڈ، میں کرشمہ کپور نے بھی کام کیا ہے

اے آر وائی - کرشمہ کپور کی فلم انڈسٹری میں ری انٹری کے چرچے تو ہیں لیکن کیا سلمان خان کی باڈی گارڈ میں کرشمہ نے بھی کام کیاہے ۔ اس سوال کا جواب ہے ہاں کرشمہ نے باڈی گارڈ میں کام کیا ہے، چونک گئے نا۔



کرشمہ کپور نے باڈی گارڈ میں کام ضرور کیا ہے لیکن وہ اس فلم میں کہیں نظر نہیں آئی ہیں۔ہوا یہ ہے کہ ان کی بہن اور فلم کی ہیروئن کرینہ کپور جب جب اپنے باڈی گارڈ یعنی سلمان خان کو آواز بدل کر فون کرتی ہے تو وہ آواز کرشمہ کی ہوتی ہے۔ یعنی کرشمہ کپور نے فلم میں کئی جگہ کرینہ کی جگہ صدا کاری کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.