تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:2

عامر خان کی پیپلی لائیو کی ورلڈسینمافلم فیسٹیول میں پذیرائی

اے آر وائی - بالی ووڈفلم عامر خان کا ایک اور چھکا۔۔فلم پیپلی لائیو ایک سال بعد بھی ورلڈسنیمافلم فیسٹیول میں ہاتھوں ہاتھ لی گئی۔ کسانوں کی زندگی پربنائی گئی فلم پیپلی لائیو کی کامیابی کا حال دیکھئے کہ ایک سال بعد بھی بین الاقوامی سطح پر مقبول ہے۔فلم میں کسان اپنے مسائل سے پریشان ہوکر حکومت سے قرضہ لینے کے لئے خودکشی کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن یہی ڈرامہ ان کے گلے پڑجاتاہے۔جس کے بعد کسان کی خودکشی کو لائیو کور کرنے کے لئے میڈیاگاوٴں آجاتاہے جس کے بعد دلچسپ صورتحال پیداہوجاتی ہے اورکسان کو اپنی زندگی بچانے کے لالے پڑجاتے ہیں۔



سنجیدہ نوعیت کے مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کی جانے والی فلم کو ورلڈسنیما فلم فیسٹول میں خوب پذیرائی ملی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.