تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:12

اداکارائیں جلتی ہیں،میں کسی سے جیلس نہیں ہیں، راکھی ساونت

اے آر وائی - بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کہتی ہیں کہ بہت ساری اداکارائیں ان سے جلتی ہیں لیکن وہ خود کسی سے جیلس نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں راکھی ساونت نے کہا کہ وہ کوئی بات دل میں نہیں رکھتیں جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر ہوتا ہے۔



راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ فلموں کی جان ہیں یہی وجہ ہے کہ بہت ساری اداکارائیں ان سے جلتی ہیں۔ ویسے راکھی نے یہ بھی کہا کہ وہ کسی سے نہیں جلتیں جلتی ہے ان کی جوتی۔۔راکھی نے کہا کہ ان کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہوتا تاہم میری باتوں سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تو معذرت۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.