تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:10

وینس فلم فیسٹیول کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئیں

اے آر وائی - وینس فلم فیسٹول کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔ فیسٹول میں بڑی تعداد میں فلم سازوں کی شرکت متوقع ہے، جو اپنی فلمیں پیش کریں گے۔ وینس فلم فیسٹول کل سے شروع ہوگا اور دس ستمبر تک جاری رہے گا۔فیسٹول کیلئے منتظمین کی طرف سے مخصوص فلمیں منتخب کی گئی ہیں۔



فیسٹول کے پہلے روز اداکار و ہدایتکار جارج کلونی اپنی سیاسی موضوع پر بنائی گئی اپنی فلم دا آئیڈز آف مارچ پیش کریں گے۔ اس فلم کی ہدایات انہوں نے دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.