1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:38
ممبئی:سلمان خان کا فلیٹ 6 کروڑ روپے میں فروخت
اے آر وائی - بالی کے ووڈ کے اداکار سلمان خان کے باندرا چھوڑنے سے انکار پر والد سلیم خان نے سلمان کا ممبئی میں سمندر کنارے فلیٹ چھ کروڑ روپے میں فروخت کردیا۔
بھارتی اخبار کے مطابق سلمان خان کے والد سلیم خان کے مطابق وہ اپنے بچوں کیلئے گھر فلیٹ خریدتے رہتے ہیں۔ اب جبکہ سلمان خان نے باندرا کی رہائش گاہ چھوڑنے انکار کیا تو ان کا ممبئی کا فلیٹ بیجنا پڑا۔ ولے میں قائم دو بیڈ رومز کے اس کشادہ فلیٹ سے سمندر کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔