تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:29

ساؤ پالو:مقابلہ حسن کی امیدوار 40 حسیناؤں کے نیک کام

اے آر وائی - برازیل میں حسینہ عالم کے مقابلے میں شریک ہونے والی امیدواروں نے کیا نیک کام، کچی آبادی کے بچوں کو منشیات اور جرائم سے دور رکھنے کیلئے چالیس حسیناؤں نے بچوں کے ساتھ ڈانس کیا اور گٹار بجانا سیکھا۔



دنیا کی خوبصورت ترین خواتین نے برازیل کے شہر ساؤ پالو میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے تحت کچی آبادی میں رہنے والے بچوں کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ اور بچوں کے ساتھ ڈانس کرکے ان سے گٹار اور دیگر بجانا اور ڈانس کے نئے طور طریقے سیکھے۔ ایک حسینہ نے کہاکہ بچے بہت اچھے تھے۔ ماضی میں سابق امریکی صدر بش اور پاپ سنگر میڈونا نے بھی بچوں کی اس رہائش گاہ کا دورہ کرچکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.