4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:1
باڈی گارڈ نے مائی نیم از خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اے آر وائی - سلمان خان کی فلم باڈی گارڈ نے کنگ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بین الاقوامی سطح پر بارڈی گارڈ کو ملنے والی پذیرائی کنگ خان کی فلم مائی نیم از خان سے بھی زیادہ ہے.
کنگ خان کی فلم مائی نیم از خان نے اپنے ریلیز کے پہلے دن ہی لندن میں ایک لاکھ چورانوے ہزار پاؤنڈ کا بزنس کیا تھا اس کے علاوہ مشرقی وسطی میں بھی ڈیڑھ ملین ڈالر کمائے تھے۔