تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:32

اگلے سال شادی کروں گی، بالی ووڈاداکارہ دیا مرزا

اے آر وائی - بالی ووڈایکٹریس اور سابق ملکہ حسن دیامرزا بھی آخرکار شادی کے بندھن میں بندھنے کوتیارہوگئیں۔ دیا مرزاکی شادی کے بجیں گے باجے اور دلہنیا پیا گھر سدھاریں گی ۔ لیکن اتنی جلدی نہیں بلکہ ایک سال بعد۔ مس ورلڈ سےاداکارہ بننے والی دیا مرزا کوبہت سے لوگوں نے شادی کی آفر کی لیکن یہ حسینہ دل ہاریں بھی تو بزنس پارٹنر ساحل سنگھا کے سامنے .



ساحل سے افیئرزکی تردید کرنے کے بجائے دیا مرزانے اقرارکرلیا کہ وہ اورساحل ایک دوسرے کو پسند کرتےہیں اور اگلے برس شادی بھی کرلیں گے۔کچھ عرصے فلم انڈسٹری سے غائب رہنے کے بعد دیامرزا اپنی فلم لووبریک اپس زندگی جیسی رومینٹک کامیڈی فلم میں نظرآئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.