تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:27

ریتھک روشن اور پریانکا چوپڑا میں بڑھنی لگیں قربتیں

اے آر وائی - اگنی پتھ میں ایک ساتھ کام کرنےکے بعد ریتھک روشن اور پریانکا چوپڑا پھر سے آ گئے ہیں ایک دوسرے کے قریب۔ ریتھک اور پریانکا نے دو ہزار چھ میں ریلیز ہوئی فلم کریش میں پہلی بار کام کیا تھا۔ کرش زبردست ہٹ رہی اور کامیابی کے کئی ریکارڈز قائم کیے۔ اب ایک بار پھر یہ جوڑی اگنی پتھ میں ایک ساتھ جلوگر ہو رہی ہے۔



ریتھک اور پریانکا میں زبردست آن اسکرین کیمسٹری ہے اور دونوں ایک بار پھر ایک دوسرے کے قریب آ گئے ہیں۔ دونوں اداکار اکثر وقت ایک ساتھ گزارتے ہیں اور محفلوں میںایک دوسرے کے لے تعریفی کلمات کہتے ہوئے نہیں تھکتے۔ اگنی پتھ اگلے سال چھبیس جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.