تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 19:36

لندن،نئی اسپرنگ سمر کلیکشن کی نمائش

اے آر وائی - ممتاز برطانوی پاؤل اسمتھ نے اپنی نئی اسپرنگ سمر کلیکشن نمائش کے لئے پیش کر دی ہے پاؤل اسمتھ نے اپنی نئی کلیکشن کی نمائش لندن کے ہال میں کی جہاں خوبصورت ماڈلز نے ان کے ڈیزائن کئے ہوئے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر کیٹ واک کی۔



اس موقع پر ڈیزائنر نے بتایا کہ انہوں نے خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کے مزاج کو ذہن میں رکھ کر ملبوسات تیار کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے اسپرنگ سمر کلیکشن کی خاص بات اس کے رنگوں کا استعمال ہے جس سے ملبوسات کو چار چاند لگ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.