21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:42
ہالی ووڈاداکاہ پیرس ہلٹن کی سزاپوری، مقدمہ ختم
اے آر وائی - ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن پر دو ہزار ڈالر جرمانے کی ادائیگی، دو سو گھنٹے سماجی خدمت اور نشے کے مکمل علاج کے بعد ان پر کوکین استعمال کرنے کا مقدمہ ختم کر دیا گیا۔
لاس ویگاس میں گذشتہ سال ستمبر میں ہالی ووڈ اداکارہ پیرس ہلٹن نشہ استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار کر لی گئیں تھیں، پیرس مکمل سزا پوری کر کے اب دوبارہ اپنے پروفیشن کی طرف توجہ دینگی۔