1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:0
پیرس:جاپانی فیشن ڈیزائینر کے ملبوسات کی نمائش
اے آر وائی - فرانس میں ہونے والی فیشن شوز میں جاپانی فیشن ڈیزائینر کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ پیرس میں جاپانی ٰڈیزائینر یوجی نے اپنے ریڈی ٹو وئیر ملبوسات پیش کئے۔ ملبوسات میں روایتی جاپانی ثقافت کے رنگ نمایاں تھے۔
شو کے آخر میں پیش کئے گئے سفید لباس نے حاضرین کے دل جیت لیئے۔ خوبصورت ٹوپی اور گاؤن میں روایتی جاپانی عکس چھلک رہا تھا۔