تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:44

شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو کی تشہیری مہم بھرپور انداز میں جاری

اے آر وائی - بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو کی تشہیری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ فلم میں شامل شاہ رخ خان کے مخصوص ڈائیلاگ وففے وقفے سے ریلیز کئے جائیں گے۔



کنگ خان کی نئی فلم ڈان ٹو کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کے مکالمے ڈان ون کے مکالموں سے بہتر ہیں۔ فلم کے ہدایت کار فرحان اختر نے فلم میں شامل شاہ رخ خان کے گیارہ ایسے ڈائیلاگ کا انتخاب کیا ہے جو کنگ خان کے کردار کی پنچ لائن ثابت ہونگے۔ فلم 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.