تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 9:9

بھارتی گیت نگار گلزار کے لیے لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ

اے آر وائی - آسکرز جیتنے والے گیت نگار اور شاعر گلزار کو لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ممبئی فلم فیسٹول کے آخری روز بھارتی فلم ڈآئریکٹر یش چوپڑا نے گلزار کو لائف ٹآئم ایچومنٹ ایوارڈ پیش کیا۔



اس موقع پر گزار کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے انتہائی خوشی کا موقع ہے اور وہ اپنے کام میں مزید بہتری لانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔ گلزار کو سلم ڈاگ ملینئیر میں ان کے گیت کے لیے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.