تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:52

فلم فیشن ٹو کے لئے مادھوری ڈکشت کا انتخاب

اے آر وائی - بالی ووڈ ڈائریکٹر مدھربھنڈارکر، نے اپنی فلم فیشن ٹو کے لئے مادھوری ڈکشت سے رابطہ کرلیا . نیشنل ایوارڈیافتہ بالی ووڈڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر اپنی ایک فلم ہیروئن کے لئے تو کرینہ کپورکو ہیروئن منتخب کرچکے، لیکن دوسری فلم فیشن ٹو کے لئے مشکل کا شکار ہوگئے ہیں۔



فلم فیشن میں پریانکا چوپڑانے اپنی متاثر کن اداکاری سے ایوارڈحاصل کیا۔مگر اب فیشن ٹو کے مدھر کو تلاش ہے سپر ہٹ اداکارہ کی۔اب ان کی نظر پڑی ہے ۔مادھوری ڈکشت پر۔مادھوری نے بھی اپنے شیڈول دیکھ کر وقت نکالنے کا سوچ لیا ہے۔اب دیکھتے ہیں مادھوری سپر ماڈل بنتے کیسی لگتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.