تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:52

دہشت گردی کے پاکستان پر اثرات پر فلم

اے آر وائی - پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اثرات سے متعلق اب فلم وار بنائی جائے گی جس میں شان ، شمعون عباسی اور سعدیہ حیات مرکزی کردار نبھائیں گے ۔




آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائی جائے گی اس فلم پر سترہ کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔ پاکستانی ڈائیریکٹر بالول لاشاری کی فلم وار جلد ریلیز کی جا رہی ہے ۔ وارنر برادرز کے تحت دنیا بھر میں نمائش کے لئے اس فلم کو پیش کیا جائے گا ۔



فلم کی کہانی دہشت گر دی کے خلاف جنگ اور اس کے عا لمی اثرات پر مبنی ہے۔ زیا دہ تر شو ٹنگ شما لی علاقہ جات میں کئی گئی ہے۔ اس کا کچھ حصہ ترکی میں بھی فلمایا گیا ہے۔ فلم کا دورانیہ دو گھنٹے بیس منٹ ہے۔ سینما گھر وں سے پہلے اسے مختلف بین الا قوامی فلمی میلو ں میں بھی پیش کیا جا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.