تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:3

میں خود کو بوڑھا نہیں سمجھتا ، شارخ خان

اے آر وائی - سپر اسٹار شا رخ خان جنہو ں نے حال ہی میں چھیا لیسویں سالگرہ منا ئی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو نہ تو بہت بو ڑھا سمجتھے ہیں نہ ہی وہ سمجتھے ہیں کہ وہ بہت سمجھ دار ہو گئے ہیں۔ن کا کہنا ئے کہ فلم راون کی کا میا بی کے بعد انہو ں نے زیادہ تر دن سو کر اور اّرام کر کے گزارا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.