تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:56

کرسمس کی آمداینیمیٹڈ فلم ہیپی فیٹ ٹو ریلیز ہوگئی

اے آر وائی - کرسمس کے قریب آتے ہی اینیمٹد فلموں نے سینیما گھروں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ کرسمس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم ہیپی فیٹ ٹو بھی سینیما گھروں کی زینت بن گئی ہے،یہ انیمٹڈ فلم باکس آفس میں پسندیدہ فلم قرار پانے والی ہیپی فیٹ ہی کا تسلسل ہے۔



پینگوئینز کے کرداروں کو آواز دینے والے بڑے اداکاروں میں اور بھی شامل ہیں ۔کرسمس کے لیے پیش کی جانے والی دوسری فلم ہے ،جانے پہچانے کرداروں سے سجی اس فلم کا انتظار شائیقین کو کئی سالوں سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.