تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:29

دیپیکا پدوکون کو دیسی گرل بننے کا شوق

اے آر وائی - بالی ووڈٹال گرل دپیکا پڈوکون کو چڑھا ہے شوق دیسی گرل بننے کا۔ کہتی ہیں اب بالی ووڈکی دیسی گرل وہی تو ہیں۔ فلمی دنیا میں بھی جینٹل مین کا تصورمرچکا ہے۔ اب شرافت کازمانہ گیا اور شرارت کا دورشروع ہوگیا۔



بالی ووڈکی اوم شانتی اوم کی ہیروئن دیسی پن سے اتنی متاثرہوئی ہیں کہ تہیہ کربیٹھیں کہ ہو نہ ہو۔ اب وہی بالی وو کی دیسی گرل ہیں۔ مگر بالی ووڈ کا معیار دیکھئے دیسی گرل پوری کی پوری بدیسی رنگوں میں رنگی ہوئی ہے۔



دلچسپ بات یہ ہے کہ دیسی گرل ہونے کا دعویٰ دپیکا نے کیا بھی تواس وقت جب فلم دیسی بوائز ریلیز ہوئی۔ بھلا دیسی بوائز کے سامنے دیسی گرلز ٹک سکیں گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.