تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:26

ایک میں اور ایک تو میں بہترین پرفارمنس دی، کرینہ

اے آر وائی - ایشیا کی پرکشش ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کرنے والی کرینہ کپور کہتی ہیں کہ انہوں نے فلم ’’ایک میں اور ایک تو‘‘ میں اب تک کی بہترین پرفارمنس دی ہے۔



ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران کرن جوہر کی آنے والی فلم ایک میں اور ایک تو کے بارے میں بات کرتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ اس فلم میں ان کا کردار ان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے ۔ اس لیے انہوں نے کردار میں خود کو بہ آسانی ڈھال کر اداکاری کی ہے۔



فلم میں کرینہ کا ساتھ دے رہے ہیں پہلی بار عمران خان۔ فلم لاس ویگاس میں فلمائی گئی ہے جو ویلنٹاین کے موقع پر بھارت بھر میں ریلیز کی جائے گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.