تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:3

ڈان ٹو کی پبلسٹی مہم ،دشمن میرا سونگ ریلیز

اے آر وائی - شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو کا گانا دشمن میرا ریلیز کر دیا گیا ہے ، یہ فلم 23 دسمبر کو ٹو ڈی اور تھری ڈی فارمیٹ میں بھارتی سینماؤں میں پیش کی جائے گی ۔



ڈان ٹو کی پبلسٹی کیلئے شاہ رخ نے اپنے پتے ون بائی ون کھیلے ہیں اور فلم کے منتظر شائقین کو مزید بے چین کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ تازہ چال چلی ہے انھوں نے فلم کا ایک گانا ریلیز کرکے۔دشمن میرا۔ سونگ ریلیز کے بعد فلم کی اچھی پبلسٹی کا زریعہ بنا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.