تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:29

بالی ووڈمسٹرپرفیکٹ عامر خان کے ہاں بیٹے کی ولادت

اے آر وائی - بالی ووڈمسٹرپرفیکٹ عامر خان بیٹے کے باپ بن گئے۔ عامر خان کی دوسری بیگم کرن رائو نے جہاں انہیں فلمی دنیا میں کامیابیوں سے ہمکنارکرنے میں مدد دی ۔اسی طرح نجی زندگی میں خوشیاں لے آئیں اورعامرخان کو بیٹے کی نعمت سے بھی مالامال کردیا۔



عامر خان بیٹے کی پیدائش سے بے حد خوش ہیں تاہم وہ کرن رائو کی طبیعت ناساز ہونے سے پریشان ہیں۔عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں کرن کی طرف سے بیٹے کی صورت میں بہترین تحفہ ملاہے۔اس سےپہلے عامر خان کی پہلی بیوی رینا سے ایک بیٹاجنید اور ایک بیٹی ایرابھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.