تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اگست 2014
وقت اشاعت: 9:58

نئی ہالی وڈ ہارر فلم ’’چارلیز فارم‘‘ کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ......سنسنی خیز منا ظرسے بھرپور نئی ہالی وڈ ہاررفلمcharlie's farmکا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہالی وڈ کی نئی ہارر تھرل فلم charlie's farm کی کہانی ایڈونچر کے شوقین چاردوستوں کے گِرد گھومتی ہے، جو ایک خطرناک فارم ہاؤس پر جانے کی ٹھان لیتے ہیں۔اور وہاں پہنچ کر ان کا سامنا ہوتا ہے جانور نما آدم خور مخلوق سے۔خوفناک فارم ہاؤس کی کہانی لیے فلم آئندہ سال یکم جون کو سب کو ڈرانے آ رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.