تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:40

عید پر ملتان کے تھیٹر میں میرا کا دھواں دھار رقص

جیو نیوز - ملتان..........عید پر ملتان کے تھیٹر میں میرا نے دھواں دھار رقص کر کے شائقین کے دلوں کو موہ لیا۔ میرا پہلی بار ایک ہفتے تک ملتان میں اسٹیج پر پرفارم کریں گی۔ ملتان کے ایک تھیٹر میں پیش کیے جانے والے ڈرامے میں میرا ’’طوائف‘‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ پہلے روز شائقین کی بڑی تعداد تھیٹر پہنچی۔ اس دوران میرا کی ڈانس پرفارمنس نے شائقین کے دل موہ لیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.