تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 0:34

فلم "ڈریگن ہارٹ تھری دی سورسررز کرس "کا ٹیزرٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک........دہشت ناک دیوہیکل ڈریگن کے گِردگھومتی سنسنی سے بھرپور نئی فینٹسی ایڈونچرفلم "ڈریگن ہارٹ تھری دی سورسررز کرس "کا ٹیزرٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک خوفناک اور جان لیوا ڈریگن پر مبنی ہے جو غیر فطری طور پر ایک نوجوان کا دوست بن جاتا ہے اور پھر دونوں مل کر دشمنوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہیں،ایکشن تھرل سے بھرپور یہ فلم آئندہ سال فروری میں سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.