تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 22:15

خبردار کوئی مجھے تنگ نہ کرے،ٹی وی دیکھتی بی مانو

جیو نیوز - نیویارک........ویسے تو جانور گھر میں رہنے کے بجائے باہر کھیل کود کے عادی ہوتے ہیں مگر اس بی مانو پر بھی شاید نئے زمانے کا اثر ہو گیا ہے۔یہ مانو بلی ٹی وی دیکھنے کی ایسی شوقین ہے کہ سارا دن صوفے پر انسانوں کے انداز میں بیٹھ کر ٹی وی دیکھتی رہتی ہے۔یہ تو نہیں معلوم کہ اس بلی کو ٹی وی میں اتنی دلچسپی کیوں ہے مگر اس کی انہماک کا یہ عالم دیکھ کر کہنا ہی پڑے گا کہ واقعی ٹی وی کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.