تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:3

کراچی میں لیڈیز ہارٹی کلچرل کلب کی گولڈن جوبلی تقریب

جیو نیوز - کراچی.........گھریلو خواتین میں باغبانی کے نت نئے طریقے روشناس کرانے والی لیڈیز ہارٹی کلچرل کلب نے اپنی گولڈن جوبلی منائی، تقریب میں پہلی بار فلورل فیشن ڈسپلے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ تقریب کا مقصد باصلاحیت خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔فلورل فیشن ڈسپلے نے تقریب میں رنگ بکھیر دیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.