تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:19

فلم’’جینیسس‘‘ یکم جولائی کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

جیو نیوز - نیویارک......ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم ’’ٹرمینیٹر‘‘ سیریز کی آنے والی ’جینیسس‘ اگلے سال یکم جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ آرنلڈ شوار زنیگر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔فلم میں سال دو ہزار انتیس دکھایا گیا ہے جب جان کونر مشینوں کے خلاف لڑائی میں فتح کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ اسے اسکے جاسوس بتاتے ہیں کہ ا سکائی نیٹ نے اس پر ماضی اور مستقبل دونوں محاذوں سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ فلم اگلے برس پہلی جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.