تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:6

گلوکارہ عینی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

جیو نیوز - لاہور.........گلوکارہ عینی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گلوکارہ عینی کی شادی پاکستانی نژاد برطانوی شہری سعد خان سے ہوئی ہے۔ گلوکارہ عینی کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی شہری سعد خان کے ساتھ جمعے کو ہوا۔ گزشتہ روز دعوت ِ ولیمہ میں دلہا اور دلہن کے قریبی رشتے دار شریک ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.