تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:0

ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم"ہوم" کا ٹریلر ریلیز

جیو نیوز - ہالی وڈ.......ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم"ہوم"کانیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر ٹم جانسن کی یہ کامیڈی سے بھرپور فلم " ہوم" بچوں کی مقبول کتاب "The True Meaning of Smekday"سے ماخوذ ہے۔فلم کی کہانی خلائی مخلوق کے گرد گھوم رہی ہےجو اپنے دشمنوں سے بچنے کے لئے زمین پر آکر چھپ جاتی ہے ۔اینی میشن کا یہ شاہکار 27 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.