تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:2

ہالی وڈ ڈراما فلم’’Still Alice‘‘ کانیو یارک میں شاندار پرئمیر

جیو نیوز - نیو یارک......ہالی وڈ کی نئی ڈراما فلم Still Alice کا امریکا میں شاندار پرئمیر منعقد کیا گیا،نیویارک میں ہونے والے خصوصی پریمیئر میں فلم کی مکمل اسٹار کاسٹ کے علاوہ ہالی وڈ کے متعدد اسٹارز نے بھی شرکت کی ۔ فلم کو گزشتہ سال ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پیش کیا جاچکا ہے۔ فلم کی کہانی 2007 کے مقبول ناول Still Alice پر مبنی ہے جس میں ایک 50 سالہ عورت الزہائمر کی بیماری کے بعد اپنی یادداشت کھونے لگتی ہے ۔ فلم کل سے امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.