تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:35

ہالی وڈ فلم ’’ڈسٹرکٹ سی 11‘‘کے ٹریلر نے دھوم مچادی

جیو نیوز - لاس اینجلس.......جرم کی داستان، سائنس فکشن اور ایکشن کے تڑکے کے ساتھ جلد آنے والی ہالی وڈ فلم ’’ڈسٹرکٹ سی 11 ‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ پوری فلم دیکھنے کے لیے ڈیڑھ ماہ تک کا انتظار کرنا ہوگا۔ جس فلم کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے وہ 6مارچ کو ریلیز ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.