تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:40

اینیمیٹڈ فلم’’دی لٹل پرنس‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

جیو نیوز - لاس اینجلس ......تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم"دی لٹل پرنس "کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔بلاک بسٹر اینیمیٹڈ فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایت کار مارک ا وسبورن Mark Osborne کی یہ فلم 1943 کے فرینچ ناول "دی لٹل پرنس "پر مبنی ہے ، جس میں ایک شہزا دے کی کہانی کو دکھایا گیا ہے ۔ 8 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے بننے والی یہ فلم 7 اکتوبر کو سینما گھروں میں سجے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.