تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:55

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

جیو نیوز - نیو یارک........ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور معروف اداکار شیننگ ٹیٹم کو شائقین دیکھ پائیں گےایک ساتھ فلم جیوپٹر اسینڈنگ فلم میں جو 6 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ جیوپٹر اسینڈنگ کی کہانی غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے کائنات کا اگلا لیڈر منتخب کرلیا جاتا ہے، جس کے بعد لڑکی کا سامنا ہوتا ہے دوسرے سیارے سے آنیوالے ایک طاقتور شخص سے، اب جیت کس کی ہوتی ہے یہ جاننے کیلئے کرنا پڑے گا شائقین کو 6 فروری تک کا انتظار۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.