تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:1

برلن:فیشن ویک کے تیسرے دن نت نئے ملبوسات کی نمائش

جیو نیوز - برلن .......جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری فیشن ویک کے تیسرے روز بھی نت نئے ملبوسات پیش کئے گئے۔موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب لباس زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔جرمن ڈزائنر کی جانب سے پیش کردہ اس نئی کلیکشن میں 1970 کے ملبوسات کی جھلک کو شامل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.