تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 فروری 2015
وقت اشاعت: 6:45

پی کے کی جرنسلٹ انوشکا شرما اب این ایچ 10 میں جلوہ گر ہوں گی

جیو نیوز - ممبئی........بالی ووڈ فلم پی کے میں جرنسلٹ کا کردار نبھانے والی انوشکا شرما اب اپنی نئی فلم این ایچ 10 میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔انوشکاشرما کی ایکشن ،سسپنس اور مار دھاڑ سے بھر پور فلم این ایچ 10 کی پہلی جھلک سامنے آ گئی ہے۔فلم کی ابتدائی جھلک میں انوشکا شرما کو مشکلوں کے درمیان گھرا دکھایا گیا ہے۔این ایچ 10 میں انوشکا اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر کی ذمہ داری بھی نبھائیں گی۔فلم 6 مارچ 2015 کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.