تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:54

لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوتِ ولیمہ

جیو نیوز - لاہور........لاہورمیں تاجر جاوید اقبال اور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دعوت ِ ولیمہ کی تقریب ہوئی ہے۔ اس موقع پر اداکارہ مدیحہ شاہ کا کہنا تھا کہ اپنی شادی پر بہت خوش ہوں،آج کی تقریب دوستوں کےلیے ہے،سب کو اپنی خوشی میں شامل کیا ہے۔ ان کے دولہا جاوید اقبال نے کہا کہ مدیحہ شاہ کو عرصے سے چاہتاتھا، اللہ نے شادی کرادی ،میری طرف سے مدیحہ شاہ پر کوئی پابندی نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.