تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 فروری 2015
وقت اشاعت: 6:49

نیو یارک: فیشن ویک : جاپانی ڈیزائنرز نے میلہ لوٹ لیا

جیو نیوز - نیو یارک......نیو یارک میں جاری فیشن ویک کے آخری روز ماڈلز نے جاپانی فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی اور میلہ لوٹ لیا۔نیو یارک میں فیشن ویک کے آخری روز جاپان سے آئے فیشن ڈیزائنرز کی کلیکشن پہن کر جب ماڈلز نے کی ریمپ پر واک اور وصول کی خوب داد۔جدید ڈیزائین اور رنگوں کے حسین امتزاج کو حاضرین نے خوب سراہا ۔فیشن ویک میں 19 ملکوں کے سو سے زائد ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.