تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 فروری 2015
وقت اشاعت: 19:6

فلمسٹار افضال احمد نے طو یل علا لت کے بعداسٹوڈیو آنا شروع کر دیا

جیو نیوز - لاہور...... ماضی کے نامور فلمسٹار افضال احمد نے طویل علا لت کے بعد اب ایورنیواسٹوڈیو آنا شروع کر دیا ہے۔ وہ بول نہیں سکتے محض اشاروں میں باتیں کرتے ہیں مگر ایورنیو اسٹوڈیو میں قائم فلم ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں پرانے ڈائریکٹرز الطاف حسین‘ حسن عسکری اور دیگر سے مل کر بہت خوش رہتے ہیں۔ ڈاکٹر زنے افضال احمد کو صحت کی بہتری کیلئے گھر سے باہر نکلنے اور لوگوں سے ملنے جلنے کی تاکید کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.