تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 فروری 2015
وقت اشاعت: 18:4

60سالہ قبائلی کی اداکارہ میراکوشادی کی پیشکش

جیو نیوز - پشاور........60سال کے قبائلی شخص نے اداکارہ میرا کو شادی کی پیشکش کردی۔60سالہ قبائلی ملک وزیر صافی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا کے بیان کے بعد اس سے شادی کرنے کا ارادہ کیا ہے،میرا ہاں کرلے تو جلد ہی بارات لےکر لاہور پہنچ جاؤں گا۔ ملک وزیر صافی شادی شدہ اور6بچوں کےباپ ہیں جنہوں نے 2بار قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا،تعلق مسلم لیگ(ن) سےہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.