گفتار
خدا وند کریم چھھ چیزوں کو ناپسند کرتا ہے۔
1۔ اونچی نظر
2۔ جھوٹی زبان
3۔ وہ ہاتھ جو بے گناہ کو آزار پہنچائیں
4۔ وہ دل جو برے منصوبے باندھتا ہے
5۔ وہ پاؤں جو جلد برائی کی طرف دوڑتے ہیں
6۔ وہ گواہ جو جھوٹ بولتا ہے
خدا وند کریم چھھ چیزوں کو ناپسند کرتا ہے۔
1۔ اونچی نظر
2۔ جھوٹی زبان
3۔ وہ ہاتھ جو بے گناہ کو آزار پہنچائیں
4۔ وہ دل جو برے منصوبے باندھتا ہے
5۔ وہ پاؤں جو جلد برائی کی طرف دوڑتے ہیں
6۔ وہ گواہ جو جھوٹ بولتا ہے
جب تین شخص بیٹھے ہوں تو تیسرے کو چھوڑ کر دو آپس میں سرگوشی نہ کریں کہ اس سے وہ آرزدہ ہوجائے گا۔
راستوں میں بیٹھنے سے پرہیز کرو۔ اگر بیٹھنا ہی ہے تو راستے کا حق ادا کرو۔ یعنی نیچے نظر رکھنا کسی کو ایذا پہنچانے سے باز رہنا۔ سلام کا جواب دینا۔ نیک کام کرنے کا حکم دینا۔ مصیبت زدہ کی فریاد رسی کرنا اور بھولے ہوئے کو راستہ بتانا۔
سلام میں سبقت کرنے والے کو تیس اور جواب دینے والے کو دس نیکیاں ملتی ہیں۔
قیامت کے دن مومن کے اعمال کے ترازو میں کوئی چیز خوش خلقی سے زیادہ وزنی نہ ہوگی۔ اور اللہ بدگو بدزبان بہت بڑا سمجھتا ہے۔
سماجی رابطہ