صابر ترین وہ ہے جو درویشی میں صبر کرسکے۔
افلاطون
Posted on Apr 05, 2011
مصیبت میں بے صبری مصیبت ہے۔
Posted on Apr 05, 2011
جلد بازی کا دوسرا نام بے صبری ہے۔
Posted on Apr 05, 2011
صبر کے فوائد بے شمار ہیں۔ جبکہ بے صبری کے نقصانات بے شمار ہیں۔
Posted on Apr 05, 2011
امید کا دوسرا نام صبر ہے صبر کرنے سے ہی امید پر آتی ہے۔
Posted on Apr 05, 2011
اگر لوگوں کو صبر و تحمل کی اجازت ہو جائے اور وہ واقف ہوجائیں کہ صبر کا پھل کتنا میٹھا ہوتا ہے تو انسانی زندگی ہزار ہا تلخیوں اور نامرادیوں سے پاک ہو جائے۔
Posted on Apr 05, 2011
جو قناعت پسند ہو وہی صابر بھی ہوتا ہے۔
Posted on Apr 05, 2011
سماجی رابطہ