دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے۔
حضرت غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ
Posted on Apr 05, 2011
رضائے خالق کے خواہشمند۔ مخلوق کی اذیتوں پر صبر اختیار کر۔
حضرت غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ
Posted on Apr 05, 2011
صبر میں کوئی مصیبت نہیں اور رونے میں کوئی فائدہ نہیں ۔
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
Posted on Apr 05, 2011
ٓصبر اختیار کرو کیونکہ دنیا تمام تر آفات و مصائب کا مجموعہ ہے۔
حضرت غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ
Posted on Apr 05, 2011
ہر چیز کے ثواب کا اندازہ ہے سوائے صبر کے ثواب کے جو بے اندازہ ہے۔
Posted on Apr 05, 2011
اگر صبر نہ ہو تو تنگ دستی یا بیماری وغیرہ ایک عذاب ہے اور اگر صبر ہو تو کرامت اور عزت۔
حضرت غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ
Posted on Apr 05, 2011
مصیبت میں صبر کرنا سخت ہے لیکن صبر کے ثواب کو ضائع نہ ہونے دینا زیادہ سخت ہے۔
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
Posted on Apr 05, 2011
ایک صابر پر ایک جابر متعین ہوتا ہے۔ جبر کرکے اس کو ستاتا رہتاہے اور صبر کی منزل طے کرتا رہتا ہے۔
Posted on Apr 05, 2011
سماجی رابطہ