اٹھو جاگو اور جب تک منزل نہ پاؤ چین سے نہ بیٹھو۔
صبر
محمد علی جوہر
Posted on Apr 06, 2011
جس انسان میں خودداری نہیں وہ سب کچھ ہے لیکن انسان نہیں۔
شاہ ولی اللہ
Posted on Apr 06, 2011
دوسروں کی خوشی اور آسودگی پر حسد نہ کرو۔ اس لیے کہ ان کی یہ سرورِ زندگی چند روزہ ہے۔
حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Apr 06, 2011
دنیا کاشت کاری اور تخم ریزی کا مقام ہے نہ کہ کھانے اور دور رہنے کا۔
Posted on Apr 06, 2011
جس گناہ سے ندامت نہ ہو اندیشہ ہے کہ اسلام سے باہر کردے۔
مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ
Posted on Apr 06, 2011
تمام عبادتوں سے افضل نفس کی مخالفت ہے۔ اسے بھوک اور پیاس میں مارنا چاہیے۔
Posted on Apr 06, 2011
جب ایمان دل میں پہنچتا ہے تو محبت کمال کو پہنچتی ہے اور مصیبت دور ہوجاتی ہے۔
احمد بن یحییٰ
Posted on Apr 06, 2011
عورت کی بد اخلاقی پر صبر کرنا اس کی ضروریات مہیا کرنا اور راہ شرع پر اس کو قائم رکھنا عبادت ہے۔
حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ
Posted on Apr 06, 2011
خالق سے سے ایسا معاملہ کرو جیسا کہ تم اپنے غلام سے اپنے لیے کرانا چاہتے ہو۔
Posted on Apr 06, 2011
جب آدمی کی نادانی ایسے کام میں ہو جو اس کی طبیعت کے موافق ہے تو اس گمراہی کا زایل ہونا دشوار ہے۔
حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ
Posted on Apr 06, 2011
سماجی رابطہ