18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
وہ امور جن سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا
”حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے نبی اکرمﷺ کو روزہ کی حالت میں اتنی مرتبہ مسواک کرتے دیکھا ہے کہ گن نہیں سکتا۔“
اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الصوم، باب مسواک الرطب الیابس